مدینہ منورہ کے قریب ٹریفک حادثے میں 7 افراد جاں بحق، 10 زخمی

پیر 28 جولائی 2014 16:50

مدینہ منورہ کے قریب ٹریفک حادثے میں 7 افراد جاں بحق، 10 زخمی

مدینہ منورہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28جولائی 2014ء) سعودی عرب میں مدینہ منورہ کے قریب ٹریفک حادثے میں 7 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

حادثہ وادی نزلہ الزور کے قریب پیش آیا۔ جاں بحق ہونے والوں میں 4 پاکستانی بھی شامل ہیں۔حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو قریبی اسپتال میں منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :