لاہور ، گوجرانوالہ ، شیخو پورہ ، راولپنڈی ، فیصل آباد ، ملتان اور بہاولپور کے اضلاع ڈینگی کے حوالے سے حساس قرار
پیر 28 جولائی 2014 17:06
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28جولائی 2014ء) صوبائی وزیر ماحولیات کرنل (ر) شجاع خانزادہ نے پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت خواجہ عمران نذیر ، رکن صوبائی اسمبلی چوہدری شہباز احمد اور ڈائریکٹر جنرل محکمہ تحفظ ماحول فاروق حمید شیخ کی سربراہی میں انسداد ڈینگی کارروائیوں بارے خصوصی سکواڈ تشکیل دے دئیے ہیں جو عید کی چھٹیوں کے دوران ڈینگی مہم میں حصہ لیں گے۔
انہوں نے یہ بات سوموار کے روز یہاں سیکرٹری ماحولیات کے دفتر میں ڈینگی کے انسداد بارے منعقدہ خصوصی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے بتائی ۔ اس موقع پر سیکرٹری ماحولیات ، ڈائریکٹر جنرل محکمہ تحفظ ماحول فاروق حمید شیخ اور دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے ۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ صوبہ بھر کے افسران ماحولیات کو عید کی چھٹیوں کے دوران ڈینگی مہم کو جاری رکھنے اور اپنے متعلقہ علاقوں میں موجود نرسریوں ، کباڑ خانوں ، ٹائر شاپس اور زیر تعمیر عمارتوں کا باقاعدگی سے معائنہ کرنے،ڈینگی سے متعلق قوانین پر عملدرآمد کو یقینی بنانے اور خصوصی سکواڈ تشکیل دینے کی ہدایات بھی جاری کی گئی ہیں اور اس سلسلہ میں ڈائریکٹر جنرل تحفظ ماحول فاروق حمید شیخ کو افسر انچارج مقرر کیا گیا ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.