14 اگست کو جو قانون ہاتھ میں لے گا وہ خود ہی نتیجہ بھگتے گا، سعد رفیق
جمعہ 1 اگست 2014 16:03
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1اگست۔2014ء) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ 13 اگست کی رات تک عمران خان کومنانے کی بھرپورکوشش کریں گے، 14 اگست کو جو قانون ہاتھ میں لے گا وہ خود ہی نتیجہ بھگتے گا۔مزار اقبال لاہور میں جشن آزادی کے حوالے سے تقریبات کا آغاز کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ پاکستان جس صورت حال سے گزر رہا ہے اس میں باہمی دست وگریباں کی کوئی گنجائش نہیں، یہ وقت آپریشن ضرب عضب کی حمایت کا ہے۔
عمران خان حکومت کو طالبان سے بھی حکومت طالبان سےبھی گئی گزرا سمجھتے ہیں کیونکہ وہ طالبان سے مذاکرات کی بات کرتےہیں اور حکومت سے بات نہیں کرتے۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ قوموں کی تقدیر کے فیصلے چوراہوں پر نہیں ہوتے، عمران خان کو آئینی اداروں پر اعتماد کرنا چاہئے۔(جاری ہے)
حکومت کسی کے دھرنے اور مارچ سے خوفزدہ نہیں، ہم چاہتے ہیں کہ تمام سیاسی جماعتیں تدبر کے ساتھ ایک میز پر بیٹھ کر ایک دوسرے کی بات سنیں اور مسائل کا حل نکالیں کیونکہ ہر موقف مسترد کر دینے سے مسائل حل نہیں ہوتے۔
عمران خان اور طاہر القادری سے پہلے خود رابطہ کیا تھا اور اب اعلیٰ سیاسی برادری کے ذریعے رابطہ کررہے ہیں۔ 13 اگست کی رات تک عمران خان کومنانے کی بھرپورکوشش کریں گے اور 14اگست کو جو قانون ہاتھ میں لے گا وہ خود ہی بھگتے گامزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.