باجوڑ: افغان دہشتگردوں کی پاکستانی علاقے میں فائرنگ، ایس سی اہلکار شہید

جمعہ 1 اگست 2014 20:59

باجوڑ: افغان دہشتگردوں کی پاکستانی علاقے میں فائرنگ، ایس سی اہلکار ..

باجوڑ ایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1اگست۔2014ء) افغانستان سے دہشت گردوں کی پاکستانی علاقے میں فائرنگ سے ایف سی کا جوان شہید ہو گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق افغانستان سے دہشت گردوں نے ایک بار پھر پاکستانی علاقے میں فائرنگ کی۔

(جاری ہے)

آج سہ پہر باجوڑ ایجنسی میں گھکھئی پوسٹ پر فائرنگ کی گئی۔ دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایف سی کا ایک جوان شہید ہو گیا۔ افغان دہشتگردوں نے دو روز پہلے بھی دیر میں پاکستانی چوکی کو نشانہ بنایا تھا۔

متعلقہ عنوان :