اسلام آباد میں آرٹیکل 245 کے نفاذ کے بعد فوج کو خصوصی اختیارات حاصل ہوگئے
جمعہ 1 اگست 2014 22:14
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1اگست۔2014ء) وفاقی دارالحکومت میں آرٹیکل 245 نافذ کرکے پاک فوج کو خصوصی اختیارات سونپ دیئے گئے ہیں۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کےمطابق وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں آرٹیکل 245 نافذ کرکے پاک فوج کو دہشت گردی ایکٹ کے تحت خصوصی اختیارات سونپ دیئے ہیں جس کے بعد پاک فوج شہر میں سول انتظامیہ کی معاونت کرسکے گی اور سول انتظامیہ دہشت گردی کی کارروائی اور کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پاک فوج کو طلب کرسکتی ہے۔
وزارت داخلہ کے نوٹی فکیشن کے مطابق اسلام آباد میں یکم اگست سے آرٹیکل 245 کا نفاذ ہوگیا ہے جس کے تحت شہر کے اہم مقامات اور حساس مقامات پر فوجی دستے تعینات ہوں گے جبکہ وفاقی دارالحکومت میں فوج کسی بھی ممکنہ ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کے لیے اسٹینڈ بائی رہے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.