موجیں ختم ، سی این جی اسٹیشنزپانچ روز مسلسل کھلے رہنے کے بعد آج بند ہو جائینگے

جمعہ 1 اگست 2014 22:36

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1اگست۔2014ء) پنجاب بھر میں سی این جی اسٹیشنز پانچ روز مسلسل کھلے رہنے کے بعد آج ہفتہ صبح چھ بجے بند ہو جائیں گے ۔

(جاری ہے)

حکومت کی ہدایت پر ایس این جی پی ایل کی طرف عید الفطر پر شہریوں کی سہولت کے لئے پیر کی صبح چھ بجے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی شروع کی گئی تھی جو پانچ روز مسلسل فراہمی کے بعد آج ہفتہ صبح چھ بجے معطل ہو جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :