وزیراعلی کا گوجرانوالہ میں باپ اور بیٹے کے ڈور پھرنے سے زخمی ہونے کے واقعہ کا نوٹس

جمعہ 1 اگست 2014 23:14

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1اگست۔2014ء ) وزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف نے گوجرانوالہ میں ڈور پھرنے سے باپ اور بیٹے کے زخمی ہونے کا واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آرپی او گوجرانوالہ سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلی نے ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ زخمی باپ بیٹے کوعلاج و معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں ۔

متعلقہ عنوان :