پاکستان بھارت کے ساتھ نئی جوہری مفاہمت چاہتا ہے‘ امریکی جریدہ
ہفتہ 2 اگست 2014 22:50
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2اگست۔2014ء ) امریکی جریدہ”نیشنل جرنل نے انکشاف کیاہے کہ دونوں ممالک کے درمیان جوہری کشیدگی کے خاتمے کے لئے پاکستان بھارت کے ساتھ نئی جوہری مفاہمت چاہتا ہے۔ ایک سینئر پاکستانی عہدیدار کا کہنا ہے کہ نواز حکومت نے بھارت کو ایک جامع تجویز دی ہے کہ دو طرفہ جوہری ذخائر اوران کے استعمال کے خطرات میں کمی کی جائے۔
اسلام آباد کی طرف سے تازہ پیش کش 25 اگست کو اسلام آباد میں دونوں ممالک کے درمیان اعلیٰ سطحی سفارت کاری کے لئے ایک غیر متوقع رخ اختیار کرسکتی ہے جہاں بھارتی سیکرٹری خارجہ پاکستانی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کریں گے۔ دونوں ممالک کے جوہری اور میزائل دوڑ کو محدود کرنے کے لئے پاکستان نے ایک دہائی قبل بھی تجویز دی تھی،اب اسلام آباد پر انحصار کرتا ہے کہ وہ اس سلسلے میں دہلی کو قائل کر پائے گا کہ وہ اپنی روایتی فوج میں کمی کرے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
سعودی عرب میں یکم جون سے موسم گرما کا آغاز ہوگا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.