72 گھنٹوں میں مزید جماعتیں مارچ میں شریک ہوں گی ، شیخ رشید

پیر 11 اگست 2014 13:46

72 گھنٹوں میں مزید جماعتیں مارچ میں شریک ہوں گی ، شیخ رشید

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11اگست۔2014ء) عوامی م سلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے دعویٰ کہا ہے کہ آئندہ 72 گھنٹوں میں مزید دو تین جماعتیں مارچ میں شریک ہوں گی ۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ ہم حکومت کا تختہ نہیں الٹ رہے، تحریک چلارہے ہیں، کوشش کی جارہی تھی کہ عمران خان اور طاہرالقادری اکھٹے نہ ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ جلد مزید جماعتیں مارچ میں شریک ہوں گی۔

متعلقہ عنوان :