”میرے عزیز ہم وطنو!“ وزیراعظم نواز شریف کل قوم سے خطاب کریں گے

پیر 11 اگست 2014 21:12

”میرے عزیز ہم وطنو!“ وزیراعظم نواز شریف کل قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11اگست۔2014ء) وزیراعظم نواز شریف کل قوم سے خطاب کریں گے اور موجودہ صورتحال پر حکومت کی حکمت عملی کا اعلان کریں گے۔

(جاری ہے)

وزیراعظم کے مشیر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف قوم سے خطاب میں موجودہ سیاسی صورتحال پر حکومتی حکمت عملی پر بھی بات کریں گے۔

متعلقہ عنوان :