Live Updates

حکومت نے عمران خان کو نظر بند کرنے پر غور شروع کردیا، وزارت داخلہ کی اعلیٰ حکومتی شخصیات سے مشاورت

پیر 11 اگست 2014 21:23

حکومت نے عمران خان کو نظر بند کرنے پر غور شروع کردیا، وزارت داخلہ کی ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11اگست۔2014ء) حکومت نے عمران خان کو نظر بند کرنے پر غور شروع کردیا، وزارت داخلہ کے حکام اعلیٰ حکومتی شخصیات سے مشاورت کررہے ہیں‘ذرائع کے مطابق امن و امان کیلئے عمران خان و دیگر قیادت کو حفاظتی تحویل میں لینے پر غور شروع کردیا، تمام افراد کو ان کے گھروں پر نظر بند کیا جاسکتا ہے‘ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ کے حکام نے اعلیٰ حکومتی شخصیات سے اس حوالے سے مشاورت شروع کردی جبکہ رہنماوٴں کو تحویل میں لئے جانے پر متوقع رد عمل سے متعلق بھی غور کیا جارہا ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :