سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے عمران خان کی جانب سے لگائے گئے دھاندلی کے الزامات مسترد کردیئے
منگل 12 اگست 2014 13:19
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12اگست۔2014ء) سپریم کور ٹ آف پاکستان کے سابق چیف مسٹر جسٹس افتخار محمد چوہدری نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے لگائے گئے دھاندلی کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ کے الزامات کھسیانی بلی کھمبا نوچے کے مترادف ہیں۔
(جاری ہے)
میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا کہ عمران خان کے پاس 20 ارب کے نوٹس کاجواب نہیں ہے اس لئے وہ بلاجواز الزام تراشی کررہے ہیں۔
افتخارمحمد چوہدری نے کہا کہ عمران خان کے الزامات کھسیانی بلی کھمبا نوچے کے مترادف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جن کیخلاف کرپشن کے کیسزچل رہے ہیں ، وہ بدنام کر رہے ہیں۔ سابق چیف جسٹس نے کہا کہ عمران خان کیالزامات بے بنیاد ہیں ، انہوں نے کہا کہ عمران خان کی طرف سے نوٹس کا جواب نہ آنے پر جلد عدالت جاؤں گا۔انہوں نے کہاکہ تازہ الزامات جھوٹ اور لغو ہیں، عمران پہلے بھی ایسے الزامات لگا چکے ہیں، عمران کی کہی گئی باتوں میں کوئی صداقت نہیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.