فلم”شاندار“ میں کام نہیں کررہا،ساجد خان

بدھ 13 اگست 2014 15:18

فلم”شاندار“ میں کام نہیں کررہا،ساجد خان

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13اگست۔2014ء)ہالی ووڈ ڈائریکٹر ساجد خان نے اعتراف کیا ہے کہ انہیں فلم ”شاندار“ میں سندھی کردار ادا کرنے کی پیشکش کی گئی تھی تاہم میں نے انکار کر دیا تھا۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے فلم شاندار کی پیشکش ہوئی تھی تاہم اپنی ایک اور فلم میں مصروف ہونے کی وجہ سے میں نے یہ فلم کرنے سے انکار کر دیا تھا ۔انہوں نے کہا کہ ان دنوں اپنی ایک فلم کے سکرپٹ کی تیاری میں مصروف ہوں