حکومت، تحریک انصاف مل کر روٹ طے کریں ، تصادم ہوا تو سب گھر جائینگے،سراج الحق
بدھ 13 اگست 2014 16:16
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13اگست 2014ء) جماعت اسلامی نے حکومت اور تحریک انصاف کو مل بیٹھ کر روٹ طے کرنے کا مشورہ دے دیا ، سراج الحق کہتے ہیں اللہ نہ کرے لانگ مارچ کے بعد کوئی ڈبل مارچ بھی ہو ، تصادم ہوا تو سبھی گھر کو جائیں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہنا تھا کہ آج سیاست مفادات اور شخصیات کے گرد گھوم رہی ہے ، آئین اور جمہوریت کو بچانا چاہتے ہیں ، حکومت سمیت سب کو کھلے دل کا مظاہرہ کرنا ہوگا ، اسلام آباد کو نوگو ایریا نہ بنایا جائے ۔
حکومت اور عمران خان کو مل بیٹھ کر روٹ طے کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ اللہ نہ کرے لانگ مارچ کے بعد کوئی ڈبل مارچ ہو ، ایک دوسرے کو برداشت نہ کیا تو سیاستدانوں کے ہاتھ کچھ بھی نہیں رہے گا ۔(جاری ہے)
امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں عدل وانصاف کی حکمرانی نہیں ، انتخابی دھاندلی کے حوالے سے تحریک انصاف کے موقف کے حامی ہیں ، انتخابی اصلاحات بھی پورے ملک کا مسئلہ ہے لیکن بدقسمتی سے اتفاق رائے نہیں ۔
سراج الحق کا کہنا تھا کہ رحمان ملک ، آصف علی زرداری کا پیغام لیکر آئے ہیں ، سابق صدر سے بھی رابطہ برقرار ہے۔ :لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہنا تھا کہ آج سیاست مفادات اور شخصیات کے گرد گھوم رہی ہے ، آئین اور جمہوریت کو بچانا چاہتے ہیں ، حکومت سمیت سب کو کھلے دل کا مظاہرہ کرنا ہوگا ، اسلام آباد کو نوگو ایریا نہ بنایا جائے ۔ حکومت اور عمران خان کو مل بیٹھ کر روٹ طے کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ اللہ نہ کرے لانگ مارچ کے بعد کوئی ڈبل مارچ ہو ، ایک دوسرے کو برداشت نہ کیا تو سیاستدانوں کے ہاتھ کچھ بھی نہیں رہے گا ۔ امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں عدل وانصاف کی حکمرانی نہیں ، انتخابی دھاندلی کے حوالے سے تحریک انصاف کے موقف کے حامی ہیں ، انتخابی اصلاحات بھی پورے ملک کا مسئلہ ہے لیکن بدقسمتی سے اتفاق رائے نہیں ۔ سراج الحق کا کہنا تھا کہ رحمان ملک ، آصف علی زرداری کا پیغام لیکر آئے ہیں ، سابق صدر سے بھی رابطہ برقرار ہے۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/232394#sthash.byDVVRwQ.dpuf
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.