Live Updates

عمران خان نے ضدی بچے والی رٹ پکڑی ہوئی ہے، رانا مشہود

بدھ 13 اگست 2014 19:33

عمران خان نے ضدی بچے والی رٹ پکڑی ہوئی ہے، رانا مشہود

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13اگست۔2014ء) وزیرقانون پنجاب رانا مشہود کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ضدی بچے والی رٹ پکڑی ہوئی ہے، انہوںنے کہا کہ عمران خان نے ٹیکنوکریٹ کی حکومت کا مطالبہ کرکے سیاسی جماعتوں اور سیاسی رہ نماؤں کے منہ پر طمانچہ مارا ہے، وہ لاہور میں پریس کانفرنس کررہے تھے،تحریک انصاف کے رہنما عمران خان نے سیاسی جماعتوں پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے عوام عمران خان پر عدم اعتماد کا اظہارکرتے ہیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :