لاہور،شہر میں ایک روز کے لئے دفعہ 144نافذ

بدھ 13 اگست 2014 21:40

لاہور،شہر میں ایک روز کے لئے دفعہ 144نافذ

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13اگست 2014ء) ایڈمنسٹریٹر/ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر)محمد عثمان نے ما ڈل ٹا ؤن اور صدر ڈویژن میں غیر قانونی طور پر اکٹھے ہو نے پر دفعہ144نا فذ کر دی ہے۔دفعہ144کا نفاذ بدھ کی رات 12بجے سے جمعرات کی رات 12بجے تک ہو گا۔

متعلقہ عنوان :