Live Updates

ن لیگ کے مشتعل کارکنوں کا عمران خان کے کنٹینیر پر شدید پتھراؤ

جمعہ 15 اگست 2014 12:37

ن لیگ کے مشتعل کارکنوں کا عمران خان کے کنٹینیر پر شدید پتھراؤ

گوجرانوالہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15اگست 2014ء) مسلم لیگ(ن)اورتحریک انصاف کےکارکنوں میں تصادم، پتھراؤمیں تحریک انصاف کاایک کارکن زخمی،پولیس پہنچ گئی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :