گوجرانوالہ،عوامی تحریک کی 920 گاڑیوں نے ٹول ٹیکس ادا نہیں کیا

جمعہ 15 اگست 2014 13:34

گوجرانوالہ،عوامی تحریک کی 920 گاڑیوں نے ٹول ٹیکس ادا نہیں کیا

گوجرانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15اگست۔2014ء) گوجرانوالہ ٹول پلازاسیعوامی تحریک کے قافلے کی920 گاڑیاں گزریں۔میڈیارپورٹ کے مطابق ہائی وے ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ گزرنے والی گاڑیوں میں سے ایک بھی گاڑی نے ٹول ٹیکس ادا نہیں کیا۔

(جاری ہے)

ہائی وے پولیس کا کہنا ہے کہ انقلاب مارچ قافلے میں15ہزارکے قریب لوگ شامل تھے۔ گزرنے والی 920 گاڑیوں میں سے کسی نے ٹیکس ادا نہیں کیا۔

متعلقہ عنوان :