فلم میں اجے دیوگن کا ساتھ دینے کیلئے کرینہ کپور کو مرکزی کردار میں سائن کرلیا گیا

ہفتہ 16 اگست 2014 12:58

فلم میں اجے دیوگن کا ساتھ دینے کیلئے کرینہ کپور کو مرکزی کردار میں سائن ..

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16اگست۔2014ء ) بالی وڈ کی آج ریلیز ہونے والی فلم ”سنگھم ریٹرنز“ میں اداکار اجے دیوگن پولیس افسر کے روپ میں جرائم پیشہ افراد کی پٹائی کرتے نظر آئیں گے ۔

(جاری ہے)

ایکشن اور تھرلر سے بھرپور فلم ”سنگھہم ریٹرنز“ میں اجے دیوگن اس دفعہ ڈرگ مافیا سے جنگ کرتے نظر آئیں گے ۔ اس مصالحہ ایکشن فلم میں کرینہ کپور اجے دیوگن کی ہیروئین کے روپ میں دکھائی دیں گی ۔ اجے دیوگن اپنی فلم کی کامیابی کے لئے پر امید ہیں،اور دعویٰ کررہے ہیں کہ سنگھم ریٹرنز باکس آفس پر سو کروڑ سے زیادہ کا کاروبار کرے گی ۔

متعلقہ عنوان :