وزارت خزانہ نےآپریشن ضرب عضب کیلئے15ارب کی منظوری دیدی

ہفتہ 16 اگست 2014 19:16

وزارت خزانہ نےآپریشن ضرب عضب کیلئے15ارب کی منظوری دیدی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16اگست۔2014ء) وزارت خزانہ نےآپریشن ضرب عضب کیلئے15ارب روپےکی منظوری دیدی،وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق 8ارب پیراور7ارب روپےرواں ماہ کےآخرتک جاری کیےجائیں گے۔

متعلقہ عنوان :