ملک میں ہوں کہیں نہیں جا رہا،لندن جانے کی خبر بے بنیاد ہیں‘رانا ثناء اللہ

ہفتہ 16 اگست 2014 23:09

ملک میں ہوں کہیں نہیں جا رہا،لندن جانے کی خبر بے بنیاد ہیں‘رانا ثناء ..

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16اگست۔2014ء) سابق وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ میں ملک میں ہوں کہیں نہیں جا رہا۔ اس حوالے سے کسی خبر میں کوئی صداقت نہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ مخالفین کی پھیلائی ہوئی افواہیں اور پراپیگنڈہ قطعی طور پر بے بنیاد ہے۔ حالات کا بھرپور سامنے کرنے کو تیار ہوں۔لندن جانے کی خبریں قطعاً بے بنیاد ہیں۔