پارلیمنٹ کی موجودگی میں فیصلے سڑکوں پر نہیں ہوتے،سیاسی مسائل مذاکرات کی میز پر طے کئے جاتے ہیں،شہباز شریف

ہفتہ 16 اگست 2014 23:26

پارلیمنٹ کی موجودگی میں فیصلے سڑکوں پر نہیں ہوتے،سیاسی مسائل مذاکرات ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16اگست۔2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کی موجودگی میں فیصلے سڑکوں پر نہیں ہوتے،سیاسی مسائل مذاکرات کی میز پر طے کئے جاتے ہیں،(ن) لیگ نے خیبرپختونخواہ میں تحریک انصاف کے مینڈیٹ کا احترام کیا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومت ہمیشہ مذاکرات حل کرنے کی حامی رہی ہے اور ہمیشہ کو مذاکرات سے حل کرنے کو ترجیح دی ہے۔۔۔