Live Updates

حکومت مجھے نظربند کرسکتی ہے، عمران خان

پیر 18 اگست 2014 00:30

حکومت مجھے نظربند کرسکتی ہے، عمران خان

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18اگست۔2014ء) عمران خان نے آزادی مارچ کے شرکا سے ایک مرتبہ دوبارہ خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا ہے حکومت نے انہیں نظر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، اور کل انہیں انکے گھر پر نظر بند کر دیا جائے گا. انہوں نے حکومت کوواضح الفاظ میں مخاطب کیا کہ اگر انہیں نظر بند کیا گیا تو انجام اچھا نہیں ہوگا، اسلئے حکومت ایسے کسی بھی اقدام سے باز رہے.

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :