ریڈ زون کی سکیورٹی پاک فوج کے حوالے کر رہے ہیں، چوہدری نثار

منگل 19 اگست 2014 18:02

ریڈ زون کی سکیورٹی پاک فوج کے حوالے کر رہے ہیں، چوہدری نثار

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19اگست 2014ء) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ریڈ زون کی سکیورٹی پاک فوج کے حوالے کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا ریڈ زون میں انتہائی اہم تنصیبات اور سفارتخانے میں لہٰذا حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ریڈ زون کی سکیورٹی پاک فوج کے حوالے کر رہے جس پراگلے تین سے چار گھنٹے عملدرآمد شروع ہو جائے گا۔

متعلقہ عنوان :