فوج اتنی غیر سنجیدہ نہیں کہ ذرا سے معاملے پراقتدار پر قبضہ کرلے ،مولانا فضل الرحمن

منگل 19 اگست 2014 20:25

فوج اتنی غیر سنجیدہ نہیں کہ ذرا سے معاملے پراقتدار پر قبضہ کرلے ،مولانا ..

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19اگست 2014ء) جے یوآئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ فوج اتنی غیر سنجیدہ نہیں کہ ذرا سے معاملے پراقتدار پر قبضہ کرلے ، سیاست میں بلوغت کی ضرورت ہے جو دھرنا دینے والوں میں نظر نہیں آتی ۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ سیاست میں غیر سنجیدہ رویوں کی کوئی گنجائش نہیں۔ ایک سوال کے جواب میں مولانا فضل الرحمن نے کہاکہ فوج اتنی غیر سنجیدہ نہیں کہ ذرا سے معاملے پراقتدار پر قبضہ کرلے

متعلقہ عنوان :