Live Updates

عمران خان پھر مکر گئے

منگل 19 اگست 2014 21:47

عمران خان پھر مکر گئے

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19اگست۔2014ء) نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کے کارکن کنٹینرز کے آگے لگی خاردار تاریں اُتار رہے ہیں جبکہ یہ واضح ہے کہ عمران خان تحریک انصاف کے کارکنوں کی قیادت نہیں کر رہے۔

(جاری ہے)

وہ اپنے کنٹینر میں سوار ہیں جبکہ انہوں نے وعدہ کیا تھا کہ وہ سب سے آگے خود ہوں گے.

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :