Live Updates

آزادی مارچ، تحریک انصاف کے کارکن بے قابو، پولیس سے اُلجھ پڑے

منگل 19 اگست 2014 22:24

آزادی مارچ، تحریک انصاف کے کارکن بے قابو، پولیس سے اُلجھ پڑے

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19اگست۔2014ء) اسلام آباد میں تحریک انصاف کے آزادی مارچ کے شرکا کے ریڈ زون میں داخلے کے موقع پر کچھ شر پسند کارکنوں نے سرینا چوک میں پولیس اہلکاروں‌سے الجھنے کی کوشش کی ہے جس پر پولیس اہلکاروں نے لاٹھی چارج کیا ہے جس میں 1 شخص زخمی ہو گیا ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات