اداکارہ پریانکا چوپڑا پاپ اسٹار میڈونا کی مداح نکلیں

بدھ 20 اگست 2014 11:44

اداکارہ پریانکا چوپڑا پاپ اسٹار میڈونا کی مداح نکلیں

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اگست۔2014ء)بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا پاپ اسٹار میڈونا کی مداح نکلیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے بیان میں پریانکا چوپڑا نے میڈونا کیلئے ان کی 56ویں سالگرہ پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ۔

(جاری ہے)

اداکارہ نے کہا کہ میڈونا ان کی بچپن سے آئیڈل ہیں اور میں ان کی شخصیت اور فنی صلاحیت سے بے حد متاثر ہوں۔