فلم ”سنگھم ریٹرنز“ اپنی ریلیز کے دو دن میں 50 کروڑ روپے کا بزنس کر گئی

بدھ 20 اگست 2014 11:59

فلم ”سنگھم ریٹرنز“ اپنی ریلیز کے دو دن میں 50 کروڑ روپے کا بزنس کر گئی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اگست۔2014ء) بالی ووڈ فلم ”سنگھم ریٹرنز“ اپنی ریلیز کے دو دن میں 50 کروڑ روپے کا بزنس کر گئی۔

(جاری ہے)

روہت شیٹی کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم پرانی فلم سنگھم کا سیکوئل ہے جس میں مرکزی کردار اجے دیوگن اورکرینہ کپور نے ادا کیا بعض حلقے فلم کی کہانی کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہہ رہے ہیں‘ فلم صرف اسٹار پاور کی وجہ سے کامیاب ہوئی ہے ورنہ اس میں فارمولا انتہائی ناقص ہے۔

متعلقہ عنوان :