ملالہ یوسفزئی نے بچوں کیلئے اپنا میگزین ”آئی ایم ملالہ“ شائع کردیا

بدھ 20 اگست 2014 12:56

ملالہ یوسفزئی نے بچوں کیلئے اپنا میگزین ”آئی ایم ملالہ“ شائع کردیا

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اگست۔2014ء) ملالہ یوسفزئی نے بچوں کیلئے اپنا میگزین ”آئی ایم ملالہ“ شائع کردیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بچوں کیلئے شائع کیا گیا ان کا نیا میگزین ”آئی ایم ملالہ“ شائع کردیا۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بچوں کیلئے شائع کیا گیا ان کا نیا میگزین دنیا بھر میں نوجوان قارئین کی ان کے تعلیم و ترقی بارے موقف کو بہتر طریقے سے سمجھنے میں معاونت کرے گا۔ ملالہ نے اپنے اس میگزین کا پہلا ایڈیشن اکتوبر 2013ء میں شائع کیا تھا

متعلقہ عنوان :