پاکستانی عوام رکاوٹیں توڑ کر اسلام آباد پہنچیں، عمران خان کی اپیل
بدھ 20 اگست 2014 16:09
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔0 2اگست 2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ آج رات ڈی چوک پر آزدی کا جشن منائیں گے چاہتا ہوں کہ پاکستانی عوام تمام رکاوٹیں توڑ کر وفاقی دارالحکومت پہنچ جائے۔
(جاری ہے)
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں عمران خان کاکہنا تھا کہ آج رات ہم اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے ڈی چوک پر آزادی کا جشن منائیں گے، چاہتا ہوں کہ پاکستانی عوام تمام رکاوٹیں توڑ کر یہاں پہنچ جائے۔
ان کا کہنا تھا کہ پولیس کو خبر دار کرتا ہوں کہ ہمارے گرفتار لوگوں کو چھوڑ دے ورنہ ہم انھیں اپنے کارکنوں کو غیر قانونی طور پر حراست میں لینے پر سخت سزا دیں گے۔ چند گھنٹے قبل بھی عمران خان نے اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں کہا تھا کہ جب نا انصافی قانون بن جائے تو مزاحمت فرض ہو جاتی ہے، گزشتہ روز ہم نے نیا پاکستان بنانے کے لئے بہت بڑا قدم اٹھایا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.