لاہور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کا دھرنا ختم کرنے کے لیے دائر درخواست کو ناقابل سماعت قرار دے دیا
بدھ 20 اگست 2014 17:03
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اگست۔2014ء) لاہور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کا دھرنا ختم کرنے کے لیے دائر درخواست کو ناقابل سماعت قرار دے دیا۔جسٹس شاہد بلال نے محمد اجمل نامی شہری کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کی۔
(جاری ہے)
درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ عمران خان کا لانگ مارچ اور دھرنا پاکستان کے خلاف ایک بین الاقوامی سازش ہے جس سے ملک میں اس وقت انتشار کی سی کیفیت ہے۔
درخواست گزار کے مطابق ہائی کورٹ ایک کمیشن تشکیل دے جو عمران خان کے لانگ مارچ اور دھرنے کے کے پس پردہ حقائق کی تحقیقات کرے تاکہ قوم صورتحال سے آگاہ ہو سکے۔ ہائی کورٹ آفس کی جانب سے اعتراض عائد کیا گیا جس کے مطابق درخواست ناقابل سماعت ہے۔ عدالت نے ہائی کورٹ آفس کا اعتراض برقرار رکھتے ہوئے قرار دیا کہ کسی بھی شہری کو پرامن احتجاج سے روکا نہیں جاسکتا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
نکاح نامے کے کالموں کو نامکمل چھوڑنے اور شک کی صورت میں اس کافائدہ بیوی کوپہنچے گا،سپریم کورٹ
-
اسپیکرقومی اسمبلی سردارایاز صادق سے پرتگال کے سفیر فریڈریکو پنہیرو دا سلوا کی ملاقات
-
افغان طالبان کی کامیابی سے متعلق بیان پر قائم ہوں، افغان طالبان نے جدوجہد سے استعماری طاقت کو شکست دی، وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے چائنہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین لوئو چائو ہوئی کی قیادت میں وفد کی ملاقات، پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تعلقات مزید بہتر بنانے کیلئے مل کر کام ..
-
ملک میں یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظرانداز کرنے کا شکوہ کر دیا
-
عمران خان اور پی ٹی آئی ایک حقیقت ہے ان کو مان لیں اور بات چیت کریں
-
کسان بورڈ پاکستان کا احتجاجی دھرنوں کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.