”ریکارڈ برقرار“وزیر داخلہ بدستور قومی اسمبلی سے غائب رہے

بدھ 20 اگست 2014 17:13

”ریکارڈ برقرار“وزیر داخلہ بدستور قومی اسمبلی سے غائب رہے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اگست۔2014ء) اندرونی سکیورٹی کے محافظ اور وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان قومی اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ایوان سے غائب رہے ۔

(جاری ہے)

بدھ کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس کے بعد ایک مرتبہ پھر وفاقی وزیر داخلہ پراسرار طور پر خاموشی کی طرح اس بار ایوان سے غائب نظر آئے اور اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہیں کی جبکہ گزشتہ روز ان کی پریس کانفرنس کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر ابھی تک وفاقی وزیر داخلہ کی جانب سے کسی قسم کا کوئی ردعمل یا بیان سامنے نہیں آیا

متعلقہ عنوان :