وفاقی دارالحکومت کے انتہائی حساس علاقے ریڈ زون میں بار بار کنٹینرز ہٹانے اور لگانے کا سلسلہ جاری رہا

بدھ 20 اگست 2014 20:10

وفاقی دارالحکومت کے انتہائی حساس علاقے ریڈ زون میں بار بار کنٹینرز ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اگست۔2014ء) وفاقی دارالحکومت کے انتہائی حساس علاقے ریڈ زون میں بدھ کو بار بار کنٹینرز ہٹانے اور لگانے کا سلسلہ جاری رہا ۔

(جاری ہے)

میریٹ ہوٹل اور دیگر اطراف دو سے تین مرتبہ پولیس کی طرف سے کنٹینرز لگائے اور ہٹائے گئے جس سے علاقے میں موجود لوگوں میں موجود افراد میں مختلف افواہیں گردش کرتی رہیں سہ پہر چھ بجے کے قریب بھی ایک مرتبہ پھر کنٹینرز لگادیئے گئے ۔

متعلقہ عنوان :