وزیراعلیٰ پنجا ب نے شاہ محمود قریشی کے گھر کے باہر ناخوشگوار واقعہ کا نوٹس لے لیا،کارکنوں سے صبر و تحمل کی اپیل

بدھ 20 اگست 2014 23:51

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اگست۔2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ملتان میں شاہ محمود قریشی کے گھر کے باہر ناخوشگوار واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کارکنوں سے اپیل کی ہے کہ وہ صبر و تحمل کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں۔ انہوں نے انتظامیہ اور پولیس کو ہدایت کی کہ وہ کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی ہرگز اجازت نہ دیں۔ وزیر اعلیٰ پنجابشہباز شریف نے واقعے کے ذمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی ہدایت بھی کی۔

متعلقہ عنوان :