پاکستان میں جو کچھ ہورہا ہے اچھا نہیں ہورہا، ملک کی بہتری کیلئے دعاگو ہوں،شاہد آفریدی

جمعرات 21 اگست 2014 23:41

پاکستان میں جو کچھ ہورہا ہے اچھا نہیں ہورہا، ملک کی بہتری کیلئے دعاگو ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اگست۔2014ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان میں جو کچھ ہورہا ہے اچھا نہیں ہورہا ملک کی بہتری کیلئے دعاگو ہوں،ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شاہد خان آفریدی کا کہنا تھا کہ پاکستان کے موجودہ حالات بارے بہت برا خواب دیکھا ہے،لگتا ہے پاکستان کے حالات اچھے نہیں اور جو کچھ ہورہا ہے وہ اچھا نہیں ہورہا،دعاگو ہوں کہ ملک کے حالات اچھے ہوں۔

متعلقہ عنوان :