شکیرا کا گانا چوری شدہ تھا ‘عدالت نے کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کر نے کا فیصلہ سنادیا
جمعہ 22 اگست 2014 11:47
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22اگست۔2014ء)امریکی شہر نیویارک میں ایک جج نے لاطینی امریکی گلوکار شکیرا کیگانے ’ایل کاتا‘ کے خلاف کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کرنے کا فیصلہ سنایا ہے۔تفصیلات کے مطابق کولمبیا سے تعلق رکھنے والی معروف گلوکارہ شکیرا نے اپنے گانے ’ایل کاتا‘ میں ڈومینیکن رپبلک کے گلوکار راموس آریاس واسکوئس کے گانے کی بالواسطہ طور پر نقل کی ہے۔
ایل کاتا کو شکیرا نے ڈومنیکین رپبلک کے گلوکار ایڈون ایڈورڈ بیلو کے ساتھ ریکارڈ کیا تھا۔نیویارک کی عدالت کے جج ہیلرسٹائن نے کہا کہ یہ گانا اگرچہ شکیرا نے بیلو کے گائے ہوئے گانے کی طرز پر بنایا تھا تاہم بیلو کا گانا اصل میں راموس آریاس کے گانے کی نقل تھا۔جج کے مطابق جس نے بھی شکیرا کا گانا لکھا تھا اس نے آریاس کے گانے کی بالواسطہ طور پر نقل کی ۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.