چند ہزار افراد کی رائے 18 کروڑ عوام پر مسلط نہیں کی جاسکتی، شہباز شریف
جمعہ 22 اگست 2014 12:33
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔2 2اگست 2014ء) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت نیک نیتی کے ساتھ معاملات کو حل کرنے کے لئے مخلصانہ کاوشیں کر رہی ہے لیکن چند ہزار افراد کی رائے 18 کروڑ عوام پر مسلط نہیں کی جاسکتی۔
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ حکومت نے ہر قدم پر صبراور تحمل کا مظاہرہ کیا اور آئندہ بھی کرے گی کیونکہ ہم تمام مسائل کو بامقصد بات چیت سے حل کرنا چاہتے ہیں۔
حکومت نیک نیتی کے ساتھ معاملات کو حل کرنے کے لئے مخلصانہ کاوشیں کر رہی ہے، پوری قوم جان چکی ہے کہ مذاکرات سے انکار کون کر رہا ہے۔شہباز شریف
کا مزید کہنا تھا کہ چند ہزار افراد کی رائے 18 کروڑ عوام پر مسلط نہیں کی جاسکتی، وزیراعظم نوازشریف کو عوام کی بھرپور تائید حاصل ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایران پر اسرائیل کے حملے اور دھماکوں کے بعد پروازیں معطل
-
سٹاک مارکیٹ میں اضافہ غیر ملکی خریداروں کا بڑھتا ہوا رحجان ہے،محمد اورنگزیب
-
روس نے جرمن فاونڈیشن پر پابندی لگا دی
-
چین میں پاکستان کے سفیر کا دارالحکومت بیجنگ میں ہواوے کے نمائشی مرکز کا دورہ ، منصوبوں اور پاکستان کے ساتھ شراکت داری پر تبادلہ خیال
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل کا ایران پر’ ’میزائل حملہ“ کرنے کا دعوی
-
پاکستان کی معیشت 2047 تک تین ٹریلین ڈالرتک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، سعودی سرمایہ کاروں کے لیے بینکاری اور سرمایہ کاری کے قابل منصوبے پیش کر یں گے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی واشنگٹن میں ملاقاتوں ..
-
غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ، دہشتگرد حملہ آور پیدل چل کر گاڑی تک پہنچے،ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر
-
پاکستان میں مہنگائی تیزی سے کم ہو کر کم ترین سطح پر آگئی ہے،گورنر سٹیٹ بینک
-
پنجاب ،ضمنی انتخابات کے پیش نظر 10اضلاع میں دفعہ 144نافذ
-
کراچی،غیر ملکی شہریوں کی گاڑی پر خود کش حملہ،2دہشت گرد ہلاک،2سیکورٹی گارڈ سمیت3افراد زخمی
-
بھارت کے قومی انتخابات میں پہلے مرحلے کی پولنگ جاری
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.