سانگھڑ،غیرقانونی کنکشن اور نادہندگان کے خلاف کارروائی کے دوران 50 سے زائد بجلی کے کنکشن منقطع

جمعہ 22 اگست 2014 14:57

سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22اگست۔2014ء) سب ڈویژن واپڈا سانگھڑ کے ایس ڈی او فاروق تینو نے ایکسیئن سانگھڑ محمد مٹھل شیخ کی ہدایت پر غیرقانونی کنکشن اور نادہندگان کے خلاف کارروائی کے دوران 50 سے زائد بجلی کے کنکشن منقطع کردیے انہوں نے کہا کہ بجلی کے صارفین غیرقانونی کنکشن قانونی بنا لیں اپنے بقایا جات کی فوری ادائیگی کریں دوسری صورت میں کنکشن منقطع کردیئے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :