’عمران نو بال پر وکٹ لینا چاہتے ہیں‘، وزیراعلی پنجاب

جمعہ 22 اگست 2014 00:05

’عمران نو بال پر وکٹ لینا چاہتے ہیں‘، وزیراعلی پنجاب

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22اگست۔2014ء) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان نو بال پر وکٹ لینا چاہتے ہیں۔

(جاری ہے)

سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق مسلم لیگ نواز کے پنجاب اسمبلی کے اراکین سے بات کرتے ہوئے وزیراعلی نے کہا پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ ایک اچھے سپورٹس مین بھی ثابت نہیں ہوئے کیونکہ وہ نو بال پر وکٹ لینا چاہتے ہیں جو ممکن نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :