سپریم کورٹ کے کمیشن کی رپورٹ میں دھاندلی ثابت ہوگئی تو حکومت مستعفی ہو جائے گی، احسن اقبال، کسی کو شک کی بنیاد پر قصور وار نہیں ٹھہرایا جاسکتا،ی2013 کے انتخابات کے حوالے سے شفاف تحقیقات کے لئے تیار ہیں، عمران خان کے پاس اگر انتخابی اصلاحات اور دیگر شعبوں میں ترقی کے لئے نظریہ ہے تو پارلیمنٹ اور وزارت منصوبہ بندی کے ساتھ مل کر اپنے نظریے وژن2025 میں شامل کروا سکتے ہیں،میڈیا سے گفتگو
اتوار 24 اگست 2014 16:35
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اگست۔2014ء) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے کمیشن کی رپورٹ میں دھاندلی ثابت ہوگئی تو حکومت مستعفی ہو جائے گی ۔کسی کو شک کی بنیاد پر قصور وار نہیں ٹھہرایا جاسکتا۔عمران خان کوواضح الفاظ میں بتادیا ہے کہ مئی2013 کے انتخابات کے حوالے سے شفاف تحقیقات کے لئے تیار ہیں۔
سپریم کورٹ کا کمیشن آزاد اور غیر جانبدار ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا۔انہوں نے کہا کہ حکومت چاہتی ہے کہ انتخابی اصلاحات جس کے لئے2025 وژن میں پاکستان کی ترقی اور دیگر اصلاحات کا ذکر ہے اگر عمران خان کے پاس انتخابی اصلاحات اور دیگر شعبوں میں ترقی کے لئے نظریہ ہے تو پارلیمنٹ اور وزارت منصوبہ بندی کے ساتھ مل کر اپنے نظریے وژن2025 میں شامل کروا سکتے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مشرقی افریقہ میں غیر معمولی سیلابوں سے لاکھوں لوگ بے گھر
-
گوگل نے پاکستان میں مصنوعی ذہانت (AI) کی مہارت کو فروغ دینے کے لیے اپنی سپورٹ دگنی کردی
-
شعبہ صحت میں 145 ارب روپے کی لاگت سے 7 میگا پراجیکٹ زیر تکمیل ہیں: مریم اورنگزیب
-
سیکرٹری داخلہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق عملدرآمد نہیں کیا،اہلیہ پرویز الہی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کرکے اسلام آباد واپس روانہ ہو گئے
-
وزیراعلٰی کا مری ہسپتال پراجیکٹ کو سابق دور میں 4 ارب روپے نقصان پہنچانے پر کارروائی کا فیصلہ
-
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی سی ایل کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان کے حصول کے جائزے کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا
-
موبائل کمپنیاں پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی
-
رفح پر اسرائیلی حملوں کے خوف سے لوگ ’علاج معالجہ سے گریزاں‘
-
جس نے ہمیں انتشاری ٹولہ کہا ہم ان سے کہتے آپ معافی مانگیں
-
آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے پر35 فیصد ٹیکس کی تجویزدیدی
-
پاکستان کا پہلا قمری مشن ،آئی کیوب قمر کامیابی سے چاند کے مدار میں پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.