طاہرالقادری کی حکومت کو 48گھنٹے کی ڈیڈ لائن

پیر 25 اگست 2014 18:14

طاہرالقادری کی حکومت کو 48گھنٹے کی ڈیڈ لائن

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔5 2اگست 2014ء) ڈاکٹر طاہر القادری نے حکومت کو 48گھنٹے کی ڈیڈ لائن دیدی ہے۔ طاہر القادری کا اپنے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں سانحہ ماڈل ٹاؤن پر ہمیں انصاف نہیں ملا۔

(جاری ہے)

اڑتالیس گھنٹوں میں تمام اسمبلیاں توڑ دی جائیں اور نواز شریف اور شہباز شریف اپنے آپ کو قانون کے حوالے کر دیں۔ اگر ایسا نہ ہوا تو یہاں دما دم مست قلندر ہوگا۔