خیر پور،مسلح افراد کا گھر پر حملہ ، 32سالہ شخص قتل

پیر 25 اگست 2014 22:47

خیر پور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25اگست۔2014ء) فیض گنج کے گوٹھ نیاز بالاری میں مسلح افراد نے گھر پر حملہ کرکے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 32سالہ مشتاق بالاری کو قتل کردیا گیا ،اطلاع فیض گنج تھانے کی پولیس نے پہنچ کرلاش تحویل میں لیکر اسپتال منتقل کی واقع کی وجہ دیرینہ تنازع بیایا جاتا ہے۔تاحال مقدمہ درج نہیں ہوسکا ۔

متعلقہ عنوان :