رانی مکھرجی کی فلم ”مردانی“ نے ریلیز کے پہلے ہی ہفتے 15 کروڑ کا بزنس کرلیا

منگل 26 اگست 2014 14:49

رانی مکھرجی کی فلم ”مردانی“ نے ریلیز کے پہلے ہی ہفتے 15 کروڑ کا بزنس ..

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26اگست۔2014ء) بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی کی فلم ”مردانی“ نے ریلیز کے پہلے ہی ہفتے 15 کروڑ روپے کا بزنس کرلیا۔

(جاری ہے)

فلم میں رانی ایک پولیس آفیسر کا کردار ادا کررہی ہیں۔ فلم نے ریلیز کے پہلے ہی ہفتے کے تین روز میں 15 کروڑ روپے کا بزنس کرلیا ہے۔ بالی ووڈ کے متعدد فنکاروں نے بھی فلم دیکھی اور اس میں رانی کے کردار کو بے حد سراہا گیا ہے

متعلقہ عنوان :