گورنر پنجاب کی گورنر سندھ سے ملاقات ،ملک کی سیاسی صورت حال پر گفتگو
منگل 26 اگست 2014 19:07
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26 اگست 2014ء) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور خصوصی دورے پر منگل کو کراچی پہنچ گئے ۔گورنر پنجاب نے کراچی پہنچنے کے بعد گورنر ہاوٴس میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان سے ملاقات کی ۔ملاقات میں ملک کی مجموعی صورت حال ،تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے دھرنوں ،ان کے مطالبات ،ڈاکٹر طاہر القادری کی ڈیڈ لائن ،دونوں جماعتوں سے ہونے والے مذاکرات سمیت دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔
گورنر پنجاب نے گورنر سندھ کو تحریک انصاف کی قیادت اور ڈاکٹر طاہر القادری سے ہونے والے رابطوں پر اعتماد میں لیا ۔گورنر سندھ نے گورنر پنجاب کو اس سیاسی بحران کے خاتمے کے لیے اپنی جانب سے کیے جانے والے رابطوں سے آگاہ کیا ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں احتجاج کرنے والی جماعتوں کو لچک کا مظاہرہ کرنا ہوگا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.