Live Updates

جسٹس افتخار چوہدری کی پٹیشن میں عمران کا بیان بغیر منظوری داخل کیا گیا،شیریں مزاری

منگل 26 اگست 2014 19:44

جسٹس افتخار چوہدری کی پٹیشن میں عمران کا بیان بغیر منظوری داخل کیا ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26اگست۔2014ء) پی ٹی آئی کی سیکریٹری اطلاعات شیریں مزاری نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس افتخار چودھری کی ہتک عزت پٹیشن میں عمران خان کا بیان ان کی منظوری کے بغیر داخل کیا گیا، عمران تو آزادی مارچ میں مصروف تھے،وکیل حامد خان نے وطن واپسی پر بیان ڈرافٹ کیا اورسپریم کورٹ میں داخل کر دیا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات