Live Updates

اچھی خبر آ رہی ہے، 24 گھنٹوں کیلئے اہم اعلان ملتوی کرتا ہوں، عمران خان

بدھ 27 اگست 2014 22:18

اچھی خبر آ رہی ہے، 24 گھنٹوں کیلئے اہم اعلان ملتوی کرتا ہوں، عمران خان

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27اگست۔2014ء) تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے اپنا اہم اعلان 24 گھنٹوں کیلئے ملتوی کر دیا ہے، کارکنوں‌سے خطاب کرتے ہوئے انہوں‌نے کہا کہ وہ آج اہم اعلان کرنے والے تھے لیکن انہیں خبریں مل رہی ہیں کہ قانون حرکت میں آنے والا ہے۔

(جاری ہے)

ایک طاقتور قانون کے شکنجے میں آنے والا ہے۔اچھی خبر مل رہی ہے اس لئے 24 گھنٹوں کیلئے اپنا اہم اعلان ملتوی کرتے ہیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :