آرمی چیف سے ملاقات کے بعدوزیراعظم نواز شریف لاہور پہنچ گئے

جمعرات 28 اگست 2014 17:53

آرمی چیف سے ملاقات کے بعدوزیراعظم نواز شریف لاہور پہنچ گئے

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8 2اگست 2014ء) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف آرمی چیف سے انتہائی اہم ملاقات کے بعد لاہور پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اپنے سمدھی کے انتقال پر تعزیت کیلئے لاہور تشریف لائے ہیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کیپٹن ریٹائر صفدر کے والد کی وفات پر تعزیت کے بعد آج رات ہی اسلام آباد روانہ ہو جائیں گے۔