اللہ تعالیٰ ملک کو بحران سے جلد نکالے ‘ آصف علی زر داری

جمعہ 29 اگست 2014 13:16

اللہ تعالیٰ ملک کو بحران سے جلد نکالے ‘ آصف علی زر داری

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29اگست۔2014ء)سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ ملک کو بحران سے جلد نکالے ۔موجودہ صورتحال پر آصف علی زر داری نے کہاکہ ان کی دعا ہے کہ جو کچھ بھی ہو ملک کیلئے بہتر ہو ۔ اللہ تعالیٰ اس ملک کو بحران سے جلدی نکالے