سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود شاہراہ دستور نہ خالی کی جا سکی

جمعہ 29 اگست 2014 13:16

سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود شاہراہ دستور نہ خالی کی جا سکی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29اگست۔2014ء) شاہراہ دستور جمعہ کو بھی مکمل طور پر نہ کھولی جا سکی ، ججز نے سپریم کورٹ جانے کے لئے کابینہ ڈویڑن کا راستہ اختیار کیا۔

(جاری ہے)

گزشتہ سماعت پر سپریم کورٹ نے شاہراہ دستور کو آمد و رفت کے لئے مکمل طورپر کھولنے کا حکم دیا تھا تاہم شاہراہ دستور مکمل طور پر نہیں کھولی جا سکی ، شاہرہ دستور پر پاکستان عوامی تحریک کا دھرنا جمعہ کو بھی جاری رہا جس کے باعث شاہرہ دستور نہیں کھل سکی ‘ سپریم کورٹ کے ججز کابینہ ڈویڑن کے راستے سے عدالت پہنچے ہیں۔

متعلقہ عنوان :